سورۃ الانعام کا زمانہ نزول ونام کی وجہ

اعدادوشمار: سورۃ الانعام مکی سورت ہے۔ لوح محفوظ اور مصحف عثمانی کی ترتیب پر اس کا نمبر چھٹا ہے جبکہ نزول اس کا پچپن وے نمبر پر ہوا۔ بیس رکوع اور ایک سو پینسٹھ آیات پر مشتمل ہے۔ الفاظ کی تعداد 3055 ہے جبکہ حروف کی تعداد 12418 ہے۔ زمانہ نزول: مکی سورت ہےتاہم اس مزید پڑھیں

قرآن بھول جانے کی کیا وعید ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! جو حفظ بھلا دینے والی احادیث ہیں کیا وہ سب ضیعف ہیں یاکوئی صحیح حدیث بھی ہے۔ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! قران کریم کی حفظ کر کے بھول جانے کی وعید پر صحیح اور ضعیف دونوں طرح کی مزید پڑھیں

سونے سے پہلے پڑھنے کے اذکار

سوال: رات سونے سے پہلے پڑھنے کے اذکار بتادیجیے الجواب باسم ملھم الصواب سونے سے پہلے مسنون اور مستحب اعمال ملاحظہ ہوں: 1:تسبیحات فاطمہ(33بار سبحان اللہ، 33 بار الحمد للّٰہ ، 34بار اللہ اکبر) 2:سورۃالاخلاص، سورۃ الفلق اور سورۃ الناس پڑھنا: عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ : (رسول اللہ صلی اللہ علیہ مزید پڑھیں

تحقیق احادیث

سوال: 1 ۔ایک خوبصورت حدیث ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی آدمی مرتا ہے اور اس کے رشتہ دار جنازے میں مصروف ہوتے ہیں، تو اس کے سر کے پاس ایک انتہائی خوبصورت آدمی کھڑا ہوتا ہے۔ جب میت کو کفن دیا جاتا ہے تو وہ آدمی کفن اور میت مزید پڑھیں

قرآن پاک ہاتھ میں لینے سےقسم منعقد ہوگی؟

سوال: قرآن پاک ہاتھ میں لے کر کہا کہ فلاں کام نہیں کروں گی۔ تو اس طرح قسم منعقد ہوجاتی ہے؟ قسم توڑنے کا کفارہ بھی بتادیجیے۔ الجواب باسم ملھم الصواب قرآن پاک ہاتھ میں لے کر صرف یہ کہنے سے کہ “فلاں کام نہیں کروں گی” شرعا کوئی قسم منعقد نہیں ہوتی۔ لہذا قسم مزید پڑھیں

حالت حیض میں رقیہ شرعیہ پڑھنے کا حکم

سوال: کیا رقیہ شرعیہ حالت حیض میں پڑھنا جائز ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب حالت حیض و نفاس میں قرآن پاکی کی کوئی آیت تلاوت کی نیت سے پڑھنے کی اجازت نہیں، البتہ بطور حفاظت ،ذکر و اذکار و وظیفہ کے ان آیات کا پڑھنا جائز ہوتا ہے جو حمد و ثنا یا دعا مزید پڑھیں

سورہ رحمن کا وظیفہ

سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وہ لوگ جو کسی بھی جسمانی ، روحانی الجھن یا ذھنی کرب میں مبتلا ہوں وہ صبح ، دوپہر شام آنکھیں بند کرکے قاری عبد الباسط کی آواز میں تلاوت سورہ رحمن (بغیر ترجمے) کے 7 روز تک متواتر سنیں۔ہر دفعہ سننے کے بعد آدھا گلاس پانی آنکھیں بند کرکے 3 مزید پڑھیں

وحی آنے کے بعد مکی زندگی

“دسواں سبق” “وحی آنے کے بعد مکی زندگی” 1-“پہلی وحی” جب آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم” کی عمر” چالیس سال” کی ہوئ تو ایک دن “حضور اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم”غار حرا میں عبادت میں مشغول تھے کہ”حضرت جبرائیل علیہ السلام” نے”آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم” کو پکارا اور کہا”میں جبرائیل ہوں اور آپ اس مزید پڑھیں

 حالت حیض و نفاس میں سورة قلم کی آخری آیات کا دم کرنا

سوال:محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ حیض و نفاس میں سورہ قلم کی آخری آیات کا دم کر سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملهم الصواب وعلیکم السلام و رحمة الله! حیض و نفاس کی حالت میں قرآن کریم کی تلاوت ممنوع مزید پڑھیں