سورۃا لانعام میں معاشرتی احکام کا ذکر

معاشرتی احکام 1-والدین کے ساتھ حسن سلوک کرو۔ 2-اولاد کو قتل کرنا ، حمل ضائع کرانا 3-بے حیائی کے کاموں سے دور رہو! 4-قتل ناحق حرام ہے۔ 5-یتیم کے مال کواس کی مصلحت کے خلاف استعمال کرنا درست نہیں۔ 6-ناپ تول میں کمی نہ کرو۔ 7-معاہدے پورے کرو! 8-عدل وانصاف سے کام لو! 9-فرقے نہ مزید پڑھیں

قرآن بھول جانے کی کیا وعید ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! جو حفظ بھلا دینے والی احادیث ہیں کیا وہ سب ضیعف ہیں یاکوئی صحیح حدیث بھی ہے۔ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! قران کریم کی حفظ کر کے بھول جانے کی وعید پر صحیح اور ضعیف دونوں طرح کی مزید پڑھیں

نظر کا چشمہ ہٹانے کے لیے آپریشن کے ذریعے لینز لگوانا۔

سوال : کیا چشمہ ہٹانے کے لیے آنکھوں کا آپریشن کرانا شرعی طور پر جائز ہے؟ حوالہ جات کے ساتھ جتنی جلدی ہوسکے بتادیجیئے میرا یہ آپریشن عنقریب ہی ہونا ہے ۔ آپریشن اس طرح ہوگا کہ میری آنکھیں بہت زیادہ کمزور ہیں میرا عام laser نہیں ہوسکتا تو میری آنکھوں کا قدرتی lens نکال مزید پڑھیں

عمرہ کے دوران چہرہ کا پردہ

کیا عورت حالت احرام میں چہرے پر تھوڑی سی چادر لٹکا کر اور ٹھوڑی تک ڈھک کر پردہ کر سکتی ہے؛ کیونکہ جو نقاب عمرے کے لیے ملتا ہے ،نظر کی کمزوری کی وجہ سے اس میں دقت پیش آتی ہے،نیز بزرگ خاتون حالت احرام میں چہرے کا پردہ کیسے کرے،جبکہ وہ چلنے میں لڑکھڑاتی مزید پڑھیں

بلی کا گاڑی کے نیچے آجانا

سوال:گاڑی چلاتے ہوئے بہت احتیاط کے باوجود بھی بلی اچانک سامنے آکر مر جائے تو کیا ڈرائیور کو گناہ ہوگا؟ اور اس کا کفارہ بھی ہوگا؟ الجواب باسم ملھم الصواب اگر بلی اچانک گاڑی کے سامنے آکر مر جائے تو اس صورت میں ڈرائیور پر کوئی کفارہ نہیں ہے اور اللہ سبحانہ وتعالی کی ذات مزید پڑھیں

مرد کی کمائی میں برکت ہوتی ہے؟

سوال: سنا ہے کہ مرد کے ہاتھ میں برکت ہوتی ہے، کیا یہ کوئی مذہبی حکم ہے؟ اور گھر کا خرچ مرد کے ہاتھ میں ہونا چاہیے؟ الجواب باسم ملھم الصواب یہ بات واضح طور پہ تو نہیں ملتی کہ “مرد کی کمائی میں برکت ہوتی ہے” البتہ قرآن وحدیث کے دلائل کی روشنی میں مزید پڑھیں

جس دن صدقہ کرو اس دن آپ کی کوئی دعا رد نہیں ہوتی(حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول)

کیا یہ قول حضرت علی کا ہے اور صحیح ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب تحقیق کے باوجود کوئی ایسی روایت نہیں ملی جس میں اس بات کا ذکر ہو کہ جس دن صدقہ کرو اس دن آپ کی کوئی دعا رد نہیں ہوگی۔اور نہ ہی ایسی کوئی بات حضرت علی رضی اللہ عنہ سے منسوب مزید پڑھیں

میں نے فارغ کردیا سے کونسی طلاق ہوگی،عدت کاخرچ کتنا ہے

سوال: ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ  اگر تم اپنی بہن کے گھر گئیں تو تمہیں طلاق ۔اور بیوی اپنی بہن کے گھر چلی گئی،پھر رجوع ہوگیا۔پھر کچھ دنوں پہلے ان کے درمیان جھگڑا ہوا۔جھگڑے کے بعد شوہر نے گھر سے باہر نکل کر لوگوں کے سامنے کہا کہ میں نے اسے فارغ مزید پڑھیں