آبائی گاؤں سے منتقل ہونے کے بعد وہاں جانے کی صورت میں نماز کے قصر اور اتمام کا حکم

سوال:ہمارا ایک گھر چکوال میں ہے یعنی میکے کے گاؤں میں۔۔ اور ایک گھر اسلام آباد میں ہم رہتےاسلام آباد میں ہی ہیں۔چکوال صرف کسی عید کے موقعے پر یا کسی خاص موقعے پر ایک یا دو دن کے لیے ہی آتے ہیں۔ یا زیادہ سے زیادہ ہفتے کے لیے۔اب میکے میں قصر نماز پڑھنی مزید پڑھیں

عورت کا جمعہ کی نماز گھر میں پڑھنے کا حکم

سوال : کیا عورت گھر میں جمعہ کی نماز پڑھ سکتی ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب عورت گھر میں جمعہ کی نماز نہیں پڑھ سکتی۔عورت کے لیے عام دنوں کی طرح جمعہ والے دن بھی گھر میں ظہر ہی کی نماز ادا کرنی ہوتی ہے۔ حوالہ جات 1۔ الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) مزید پڑھیں

آدھے پاؤں اور رستے زخم کے ساتھ امامت کا حکم

سوال: ایک آدمی کو بچپن میں پاؤں پہ ایک دانہ بنا جو پھیلتا گیا جس کی وجہ سے آپریشن ہوا اور ڈاکٹر نے آدھا پاؤں کاٹ دیا اب بھی پاؤں پہ زخم ہے اور اس زخم سے تھوڑا تھوڑا پانی رستہ ہے جس کی وجہ سے پاؤں پہ پٹی باندھ کے رکھتے ہیں کیا یہ مزید پڑھیں

آنکھ کی تکلیف میں روزہ توڑنا۔

سوال: انکھ کا آپریشن ہوا ہے، درد کی وجہ سے روزہ توڑ سکتے ہیں ؟ الجواب باسم ملھم الصواب اگر روزہ یہ سوچ کر توڑ رہے ہیں کہ آنکھ میں دوائی ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے تو پھر روزہ توڑنا درست نہیں ہے؛ کیوں کہ شرعی طور پر آنکھ میں دوا ڈالنے سے روزہ مزید پڑھیں

سجدہ سہو کا طریقہ

سوال : اگر نماز میں کچھ کمی کی تو سلام سے پہلے سجدہ سہو کیا جاۓ، اگر نماز میں زیادتی کی تو سلام سے کے بعد سجدہ کیا جاۓ، شک کی صورت میں ایک صورت تو یہ ہے کہ یقین پہ بناء کرتے ہوئے سلام سے پہلے سجدہ کیا جائے اور دوسری صورت سلام کے مزید پڑھیں

نماز کی رکعات کی تعداد میں شک ہوجانے کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ! اگر نماز پڑھتے ہوئے بار بار یہ بھول جائیں کہ کون سی رکعت پڑھ رہے ہیں تو کیا واپس لوٹانی چاہیے نماز؟ کتنی بار دہرائیں، کیونکہ 4,5 بار پڑھنے کے بعد بھی شک رہتا ہے کہ صحیح پڑھی ہے یا نہیں ؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ اگر مزید پڑھیں

15 دن سے کم قیام پر نماز کا حکم

سوال: میں برمنگھم گئی 15 دن سے زیادہ قیام کا ارادہ تھا۔ لیکن ہفتے بعد لیور پول چلی گئی اور وہاں 3 -4 دن قیام کیا۔ پھر لیور پور سے برمنگھم واپس آئی، اس دفعہ برمنگھم میں 15 دن سے کم قیام کا ارادہ ہے۔ اب پوری نماز پڑھوں یا سفرانہ؟ تنقیح:1: رہائش کہاں ہے؟ مزید پڑھیں

گھر میں مرد و عورتوں کا جماعت سے نماز پڑھنا

سوال: میرے سسرال میں تراویح ہوتی ہے، دعا والے دن خواتین بھی شامل ہوجاتی ہیں اور ایک ہی کمرے میں آگے مرد اور پیچھے عورتیں ہوتی ہیں، جس میں نامحرم عورتیں بھی ہوتی ہیں۔ میں نے یہ بات سنی ہوئی ہے کہ اگر ایک ہی کمرے میں جماعت ہورہی ہو اور اسمیں نامحرم بھی ساتھ مزید پڑھیں

فجر کی نماز طلوع شمس کے وقت پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله و بركاته! اگر فجر طلوع آفتاب کے وقت ختم کی تو نماز ہو جائے گی یا لوٹانی ہوگی؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! فجر کی نماز کے دوران اگر سورج طلوع ہوجائے تو وہ فاسد ہوجاتی ہے،لہذا اس کا لوٹانا ضروری مزید پڑھیں

عورت کا بغیر محرم مسجد عائشہ سے عمرہ کی نیت کرنا

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته. سوال: سوال یہ ہے مسجد عائشہ سے عمرے کی نیت کرکے بغیر محرم کے عمرہ ادا کرسکتے ہیں؟ وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته الجواب باسم ملهم الصواب مسجد عائشہ حرم سے نو یا دس کلومیٹر کے فاصلے پر ہے،جب کہ عورت کے لیے ممنوع مسافت شرعی سوا ستتر کلومیٹر ہے۔ مزید پڑھیں