برائڈل شاور کی رسم میں شرکت

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا برائڈل شاور میں جانا جائز ہے؟ اگر اس میں میوزک وغیرہ نہ ہو بس دلہن کے ساتھ سہیلیوں کی دعوت ہو۔ یہ رسم مغربی ممالک میں، ہونے والی دلہن کی سہیلیوں کی مزید پڑھیں

گرم زمین پر پیروں کو گرمی سے بچانے کے لیےجائے نماز کے نیچے جوتے رکھنا

سوال: دبئی میں گرمی بہت زیادہ ہوتی ہے، خاص کر جمعے کی نمازکے وقت زمین بہت گرم ہوتی ہے اور ہجوم کی وجہ سے سایے میں جگہ کا ملنا بھی مشکل ہوتا ہے، تو کیا جائے نماز کے نیچے چپل رکھ کر نماز پڑھ سکتے ہیں؟ تاکہ پیر براہِ راست زمین پر نہ ہوں بلکہ مزید پڑھیں

ایسے ریسٹورنٹ میں کام کرنا جہاں شراب بھی بکتی ہو

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ! سوال : مفتی صاحب! ایک بچہ جو کہ امریکہ میں رہتا ہے اس کا سوال ہے کہ اگر وہ کسی ایسے ریسٹورنٹ میں نوکری کرے کہ جہاں شراب بھی بکتی ہو مگر وہ صرف باقی کھانا تو سرو کرے مگر شراب نہیں تو ایسی صورت میں کیا حکم ہوگا؟ رہنمائی مزید پڑھیں

عورت کےلیے لیزر کے ذریعےچہرے کے بال صاف کرانے کا حکم

سوال: میں لیزر سے چہرے کے بال ریموو کروانا چاہتی ہوں کیا ایسا کروانا درست ہو گا ؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ چہرے کے زائد بالوں کو صاف کرنا عورت کے لیے جائز ہے البتہ لیزر کے بجائے کریم وغیرہ کا استعمال کیا جائے لیزر سے اجتناب بہتر ہے۔ (والنامصة الخ) ذکرہ مزید پڑھیں

وضو کےبعدسرڈھانکنے کا حکم

سوال:کیا وضو کرنے کے بعد سر ڈھکنا فرض ہے اگر سر نہ ڈھکا گیا تو کیا وضو ٹوٹ جائے گا؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ وضو کے بعد نہ تو سر ڈھکنا فرض ہے اور نہ ہی سر کھلا رکھنا وضو توڑے والی چیزوں میں شامل ہے،لہذا اگر کسی نے وضو کے بعد مزید پڑھیں

بچوں کے لیے کہانیاں

یہ ریٹ کسی بھی وقت تبدیل ہوسکتے ہیں۔ڈسکاؤنٹ کے بعد قیمت فائنل قیمت ہوگی۔جیسے100 روپے کی کتاب پر30 روپے ڈسکاؤنٹ ہے توقیمت 70 روپے ہوگی۔کراچی  پہنچانے کے چارجز200روپےہوں گے، بیرون کراچی ڈاک خرچ لگے گاجو ڈاک خانے کی پالیسی کے مطابق ہوگا۔ نمبرشمار نام مصنف قیمت ڈسکاؤنٹ 1 365کہانیاں 4جلدیں بیت العلم 1600 ٪30 2 مزید پڑھیں

طلاق رجعی دینےکےبعدایک سال بعدرجوع کرنےکاحکم

سوال: اگر کوئی ایک طلاق دے اور ایک سال گزرجائے تو کیاوہ اس کے نکاح میں ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب۔  اگر ایک طلاق رجعی دی گئی تو عدت کے اندر اندر شوہر کو رجوع کا حق ہے لیکن عدت گزرنے بعد وہ عورت اس شوہر کے نکاح سے نکل جاتی ہے۔ اب دونوں کی مزید پڑھیں

صفہ نکاح وطلاق کورس

🔖 صفہ نکاح وطلاق کورس دورانیہ: 40 دن  ____________ 🎙️ معلم: مفتی انس عبد الرحیم، اونر صفہ اسلامک ریسرچ سینٹر __________ اہم عنوانات: ⚜️ پہلا حصہ: نکاح ومتعلقات ⚜️ 1️⃣ نکاح کے فضائل، مقاصد، ارکان و شرائط 2️⃣ نکاح کی اقسام 3️⃣ جن سے نکاح حرام ہے ان کی سولہ اقسام 4️⃣ وکالت نکاح اور مزید پڑھیں

نماز جنازہ کاتکرار 

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۸۶﴾ سوال:-         کوئی شخص امریکا میں مرا اور اس کی میت جنازہ پڑھ کر پاکستان بھیج دی گئی، کیا پاکستان میں جنازه میت پر دوبارہ پڑھا جاسکتا ہے؟ اگر پڑھ لیا گیا تو پہلے کی کیا اصل رہ گئی؟ کیا علماء حق میں اس کی کوئی مثال موجود مزید پڑھیں

وسوسوں کا آنا اور اس کا علاج

 ﴾رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۷۷﴿ سوال:-    وسوسے کیوں آتے ہیں اور اس کا علاج کیا ہے؟ سائل :ام عثمان اسلام آباد جواب :-       شیطان جو کہ انسان کا ازلی دشمن ہے ، اس کی کوشش ہوتی ہے کہ انسان کو سکون سے نہ  رہنے دے۔ اس لیے وہ ہر ایک کو اس کے مزید پڑھیں