جمعہ کے آداب اورجمعہ کی نماز پڑھنے کا طریقہ

جمعہ کے آداب اورجمعہ کی نماز پڑھنے کا طریقہ 1-ہر مسلمان کو چاہیے کہ جمعہ کا اہتمام جمعرات سے کرے، جمعرات کے دن عصر کے بعد استغفار وغیرہ زیادہ کرے اور اپنے پہننے کے کپڑے صاف کرکے رکھے اور اگر خوشبو گھر میں نہ ہو اور ممکن ہو تو جمعرات کو ہی اس کا انتظام مزید پڑھیں

عورت کا پسینے کی بدبو دور کرنے کو پرفیوم لگانا

سوال: اگر خوشبو لگانے کا مقصد مردوں کو متوجہ کرنا نا ہو بلکہ پسینہ کی بو کو کم کرنا ہو تو کیا باہر نکلنے سے پہلے عبایا یا دوپٹہ پر اسپرے کرسکتے ہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب عورت کے لیے گھر سے باہر نکلتے وقت تیز خوشبو لگانا جائز نہیں ہے البتہ ایسی خوشبو جو مزید پڑھیں

عدت کے دوران اپر لپز اور ٹھوڑی کے بالوں کا کیا حکم ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! ایک خاتون عدت میں ہیں ان کے اپر لپز بہت زیادہ ہیں حتی کہ انہیں ناک میں جاتے ہوئے محسوس ہوتے ہیں اور تھوڑی کے نیچے بھی بال ہیں کیا وہ اسے صاف کر سکتی ہیں ؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام مزید پڑھیں

عدت کے مسائل

سوال:۱۔عدت وفات کتنے دن کی ہوتی ہے؟ ۲۔چاند کی تاریخ سے چار مہینے دس دن یا 130 دن یا پھر کرسٹین کیلنڈر سے چار مہینے دس دن ؟؟ ۳۔عدت ختم ہونے والے دن قرآن خوانی یا آ یت کریمہ کا ختم رکھتے ہیں ؟؟ دین میں ان باتوں کی کیا حیثیت ہے ؟ ۴۔عدت ختم مزید پڑھیں

 جمعہ کے مسنون اعمال

سوال:جمعہ میں کون کون سے اعمال مسنون ہیں جن پر عمل کرنے سے سنت کا ثواب ملے گا،نیز وہ اعمال کیا مردوں کے ساتھ خاص ہیں یا خواتین بھی عمل کریں گی تو انہیں بھی ثواب ملے گا؟ اور یہ بھی کے جمعہ کے سنت اعمال جمعرات کی رات سے شروع کرسکتے ہیں یا جمعہ مزید پڑھیں

بالوں کا جوڑا سر کے اوپر بنانے کا حکم

سوال:1:اگر عورت بال سر کے اوپر اونٹ کی کوہان کی طرح باندھیں تو اس کا کیا حکم ہے؟ 2:اور اگر گھر میں محرم ہو تو بالوں کو چوٹی پر باندھناجائز ہے؟ جواب: دونوں سوالات کے جوابات بالترتیب ملاحظہ فرمائیں۔ 1: عورت کےلیے بالوں کو جمع کرکے سر کے اوپر جوڑا باندھنا جائز نہیں۔حدیث مبارک میں مزید پڑھیں

حالت احرام میں صابن کا استعمال

سوال: میں نے حالت احرام میں غلطی سے صابن سے ہاتھ دھولیا ہے اب کیا کفارہ ہے یا دم دینا پڑے گا؟ سائل: حبیب الرحمن ﷽ الجواب حامداًومصلیاً   اگر صابن بغیر خوشبو والا تھا تو اس کے استعمال سے کوئی جزاء لازم نہیں ہوتی لیکن اگر صابن خوشبو دار تھا تو ایک یا دو مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی وجہ سےحالتِ احرام میں ماسک پہننے اور سینیٹائزر لگانے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ موجودہ وبا  کرونا    19 کی وجہ سے عمرہ تقریبا چھ ماہ بند رہنے کے بعد اب سترہ صفر  1442 کو سعودی حکومت کے فرمان کے مطابق کچھ خاص طریقہ کار اور پابندیوں کے ساتھ شروع ہو رہا ہے جس میں بالخصوص عمرہ کے مزید پڑھیں